محمداویس: وفاقی حکومت نےہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی8 روپے 67پیسے بڑھادی۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل پر لیوی 44روپے59 پیسے سے بڑھاکر53روہے 26 پیسے فی لیٹر مقرر،پٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 9روپے 24 پیسے کی کمی کردی گئی۔
ترجمان ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نےہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی8 روپے 67پیسے بڑھادی،ڈیزل پر لیوی 44روپے59 پیسے سے بڑھاکر53روہے 26 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی،پٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 9روپے 24 پیسے کی کمی کردی گئی۔
پٹرول پر فی لیٹر لیوی116روپے 8 پیسےسےکم کرکے106روپے 24 پیسے مقرر کر دی گئی۔
پیٹرولیم لیوی کی نئی شرح کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے۔