ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کے امکانات موجود نہیں؛ محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کے امکانات موجود نہیں؛ محکمہ موسمیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے موسم میں بدلاؤ، رواں ہفتے موسم خوسگوار رہنے کے بعد گرمی کا کم بیک، پارہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ لیکن محسوس 39 ڈگری کیا جانے لگا۔

شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد جبکہ ہوائیں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے لگیں۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کے امکانات موجود نہیں۔ 

مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 140 ریکارڈ کیے جانے کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آگیا ۔