افسوسناک واقعہ، 2 بچیاں ڈیم میں ڈوب گئیں

  افسوسناک واقعہ، 2 بچیاں ڈیم میں ڈوب گئیں
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہری پور خانپور ڈیم میں دوبچیاں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں ایک جاں بحق جبکہ دوسری کومقامی لوگوں نے بچالیا۔

تفصیلات کے مطابق ہری پور پنڈی کی رہائشی 2 لڑکیاں خانپور ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئیں۔ ہری پور   خان پور ڈیم میں ڈوبنے والی بچیوں کی عمر 15 اور 16  سال تھی۔ مقامی لوگوں نے ایک بچی کو زندہ پانی سے نکال لیا۔ 15 سالہ تفصیل بی بی دختر ارشدمسیح سکنہ گوالمنڈی راولپنڈی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ دونوں بچیاں اپنی فیملی کے ہمراہ سیر کیلئے خانپور ڈیم آئی تھیں۔