ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی تحریک انصاف کی بشری بی بی سےجیل میں آدھا گھنٹہ ملاقات

بانی تحریک انصاف کی بشری بی بی سےجیل میں آدھا گھنٹہ ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادی گئی،یہ ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی، بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ 

جیل ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ دونوں میاں بیوی آدھے گھنٹے تک ایک ساتھ رہے،ہفتے میں ایک مرتبہ بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات جیل رولز کے مطابق کرائی جاتی ہے۔