ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے 3 لاکھ اساتذہ کے لیے خوشخبری

پنجاب کے 3 لاکھ اساتذہ کے لیے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:صوبائی وزیر تعلیم نےاساتذہ کی پولیو ڈیوٹی لگانے سے روک دیا۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب بھر کے 3 لاکھ اساتذہ کو پولیو مہم میں ڈیوٹی دینے سے مستثنی رکھا جائے گا۔

وزیر تعلیم  کا کہنا تھا کہ اساتذہ اب اپنی تمام توجہ تدریسی فرائض پر مرکوز کر سکیں گے، اور پولیو ڈیوٹی کی ذمہ داریوں سے آزاد رہیں گے۔