ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

26نومبر احتجاج؛ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

26نومبر احتجاج؛ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت 16 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ ارجنٹ چھٹی پر چلے گئے جس کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔

عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر کے علیمہ خان کو طلب کیا تھا اور آج آخری 2 گواہان تفتیشی افسران پر جرح مکمل کی جانے تھی۔

علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اور آئندہ تاریخ پر علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی برقرار رکھا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer