زلزلے کے جھٹکے ، خوف و ہراس پھیل گیا

زلزلے کے جھٹکے ، خوف و ہراس پھیل گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صوبۂ بلوچستان کے شہر خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer