ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کیلئے بری خبر

teachers
کیپشن: teachers
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریا ض : پنجاب بھر کے 3 لاکھ اساتذہ کیلئے بری خبر، اعلان کے باوجود 15 دسمبر سے تبادلوں پر سے پابندی نہیں اٹھائی جارہی۔ 

اعلان کے باوجود 15 دسمبر کو تبادلوں پر سے پابندی نہیں اٹھائی جارہی۔اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کیلئے نئی سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے ۔
نئی سمری میں 21 دسمبر سے پابندی اٹھانے کی درخواست کی گئی ہے۔سمری منظور ہوتے ہی اساتذہ سے تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کرنا شروع کردی جائیں گی۔