فواد چوہدری نے حکومت کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کردی

فواد چوہدری نے حکومت کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔

 ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ  حکومت کسی قانون میں ترمیم چاہتی ہے تو بیٹھ کربات کرنےکےلیے تیار ہیں لیکن عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو تقسیم کرنے کی باتیں نہیں ہونی چاہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت آئین پرججز کی علمی بنیادوں پرتقسیم کو سیاسی تقسیم بنانا چاہتی ہے جوناقابل قبول ہے۔

Ansa Awais

Content Writer