ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماڈل ٹاؤن کچہری میں آگ ؛ ہزاروں مقدمات کی فائلز جل کر راکھ ہوگئیں

ماڈل ٹاؤن کچہری میں آگ ؛ ہزاروں مقدمات کی فائلز جل کر راکھ ہوگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین :ماڈل ٹاؤن کچہری میں آگ لگی تھی جس پرریسکیو1122ٹیم نےقابوپا لیا
ریکارڈروم میں ہزاروں مقدمات میں فائلزجل کرراکھ ہوگئیں،بلڈنگ کے دو کمروں میں ہزاروں فائلز موجود تھیں۔
آگ لگنے سے دونوں کمروں میں موجودریکارڈ جل گیا۔
ریسکیو کا کہنا تھا کہ آگ بجھا دی گئی ، کولنگ کا عمل جاری ہے ،پولیس اور پنجاب فرانزک لیبارٹری کی ٹیم کچہری پہنچ گئی جو  آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کریں گے