ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلہ

مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

 زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق زلزلے کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی۔  زلزلے کے زیر زمین گہرائی 218کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

سوات زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن تھا۔