ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ رزلٹ سے متعلق بڑی خبر

matric and intermediate result 2021
کیپشن: matric and intermediate result 2021
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اکمل سومرو: میٹرک اورانٹرمیڈیٹ جماعت کے رزلٹ کیلئے پیشرفت،  صوبائی کابینہ نے پرموشن پالیسی کی منظوری دے دی۔

گریس مارکس دینے اوررزلٹ کےاعلان سے متعلق پالیسی کی منظوری،  پنجاب کابینہ کی منظوری کےبعدسمری وزیراعلیٰ پنجاب کوارسال کردی گئی۔ منظوری کےبعدمحکمہ ہائیرایجوکیشن2روز میں رزلٹ کااعلان کرے گا۔ 

واضح رہے کہ تمام تعلیمی بورڈز نےپرموشن پالیسی کی منظوری کےباعث رزلٹ روک رکھے ہیں کچھ بچوں کو گریس مارک دینے سے متعلق پالیسی بنائی گئی تھی، کورونا وائرس کےباعث کچھ بچوں کو رعایتی33 فیصد نمبر دینے کی پالیسی بنائی گئی تھی۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer