Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی42:کیمیکل انجینئرنگ کے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی انتقال کر گئے۔ مرحوم کا انتقال ڈینگی بخار کے باعث ہوا۔ ڈاکٹر محمد علی کی نماز جنازہ آج بعد از عصر چار بجے جوگنگ ٹریک، پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں ادا کی جائے گی۔ شیئر کریں: قومی