ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کل 13 نومبر کو ہوگی۔

 چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم کی کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن نے طلبی کے نوٹس جاری کر دیے ہیں، ‏اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف بھی توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت 13 نومبر کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے سابق ممبران قومی اسمبلی ‏اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کیلئے نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔