کوٹ ادو; جیپ ریلی کے آخری روز نوبہاتے جوڑے کی انٹری

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شفقت ملانہ:  کوٹ ادو تھل جیپ ریلی کے آخری روز نوبہاتے جوڑے نے انٹری کی جہاں دولہے کا کہنا ہے کہ بیگم کی فرمائش پر جیپ ریلی دیکھنے آئے ہیں۔

 نو بہتاتا جوڑے کا تعلق ضلع لیہ کوٹ سلطان سے ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ کوٹ ادو تھل کے صحرا میں اس طرح کے کا میلہ نعمت سے کم نہیں ہے۔

 کوٹ ادو میں 9 نومبر 2023(دی ساؤتھ پریس) کوٹ ادو میں چھانگا مانگا ٹیلے پر 4 روزہ تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آج آخری روز ہے۔  

 تھل میلے میں مقامی ثقافت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ میلے میں حسب روایات سٹالز، کلچرل شو، میوزیکل نائٹ اور آتش بازی کا بھی اہتمام ہوتا ہے۔

 یاد رہے کہ تھل جیپ ریلی کا آغاز 2015 میں سابق ایم پی اے قیصر خان مگسی نے کرایا تھا۔