ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فوج کیساتھ چھپ چھپا نہیں، عوام کے سامنے بات ہو گی

فوج کیساتھ چھپ چھپا نہیں، عوام کے سامنے بات ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)مریم نوازنے دعویٰ کیاکہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ان کے قریبی ساتھیوں سے رابطے کیے گئے ہیں، فوج کیساتھ بات ہوسکتی ہے لیکن عوام کے سامنے ، چھپ چھپا کر نہیں
تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدرمریم نوازنے برطانوی نشریاتی ذرائع کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کیساتھ بات ہوسکتی ہے لیکن عوام کے سامنے، چھپ چھپاکرنہیں۔مریم نوازنے دعویٰ کیاکہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ان کے قریبی ساتھیوں سے رابطے کیے گئے ہیں۔

آئی جی سندھ واقعے سے متعلق پاک فوج کی انکوائری رپورٹ پر مریم نوازنے کہا کہ اداروں کاکام پروفیشنل ذمہ داریاں نبھاناہے ناکہ جذبات دکھانا۔