ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ؛ معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت

معرکہ حق پاکستانی عسکری تاریخ کا درخشاں باب ہے، جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ؛ معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر  نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا ؛  معرکہ حق/آپریشن بنیان مرصوص میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کی 

آرمی چیف کی زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات، بہادری کو سراہا، آرمی چیف نے کہا قوم اپنے سپاہیوں اور شہریوں کی قربانیوں پر فخر کرتی ہے،دشمن کے ناپاک عزائم افواجِ پاکستان کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، معرکہ حق پاکستانی عسکری تاریخ کا درخشاں باب ہے، افواجِ پاکستان زخمیوں کی بحالی اور فلاح کیلئے پرعزم ہیں،قوم اور افواج کا اتحاد ملکی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے،