ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی کے ملتوی شدہ امتحانات کا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی کے ملتوی شدہ امتحانات کا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔ 

ترجمان کے مطابق 9 اور 10 مئی 2025 کو ملتوی ہونے والے تمام پیپرز مورخہ 14 اور 15 مئی 2025 کو ہوں گے ۔ اس کے علاوہ 9  مئی 2025 بروز جمعہ کو ملتوی ہونے والے سیکنڈ ٹائم  کے پیپرز کی ٹائمنگ 2:30 تا 5:30 تھی، اس لیے 14 مئی 2025 بروز (صرف) بدھ کو سیکنڈ ٹائم ہونے والے پیپرز کی ٹائمنگ بھی 2:30 تا 5:30 ہوگی۔ 

ترجمان کا کہن ہے کہ مارننگ ٹائم ( صبح 9 تا 12) کے پیپرز اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے۔ 15 مئی بروز جمعرات کو ہونے والے پیپرز اپنے مقررہ وقت (9 تا 12 اور 2 تا 5 پر ہوں گے.