ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو زرداری کے 4روز دورہ لاہور کی مصروفیات کا شیڈول

بلاول بھٹو زرداری کے 4روز دورہ لاہور کی مصروفیات کا شیڈول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 حسن علی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری آئندہ ہفتے4روزدورہ پرلاہورآئیں گے.

 ذرائع کے مطابق  بلاول بھٹونےپنجاب کی قیادت سےتنظیمون کی فہرستیں طلب کرلیں،بلاول بھٹو زرداری پنجاب کی سیاسی صورتحال پررہنماؤں سے ملاقاتیں کرینگے۔

بلاول بھٹوتنظیم کوفعال کرنےاورلاہورکی صدارت کابھی فیصلہ کرینگے،بلاول بھٹوزرداری سفارشات کےتناظرمیں پنجاب میں اہم فیصلےکرینگے۔