ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حماد اظہر کی ویڈیو پیغام میں کارکنان کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

حماد اظہر کی ویڈیو پیغام میں کارکنان کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت
کیپشن: Hammaf AZhar, Video Message, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:حماد اظہر کی ویڈیو پیغام میں کارکنان کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

خیال رہے کہ آج پی ٹی آئی کی جانب سے کارکنان کو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے اور وہاں پہنچ کر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ حماد اظہر  پر لاہو ر ،ہں عمران خان کی گرفتاری کے بعد لاہور میں گھیراو   جلاو  کے واقعات میں ملوث ہونے کی بنا پر خود بھی پولیس کو مطلوب ہیں۔