ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر میبن خلجی گرفتار

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر میبن خلجی گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک:  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ کرنے پر پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر میبن خلجی کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا گیا۔

مبین خلجی کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت کی گئی، گرفتاری کے بعد مبین خلجی کو کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے سے بھی 8 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار کرلیے گئے جبکہ مختلف علاقوں سے اب تک 75 سے زائد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار کیے گئے۔

کارکنوں کے خلاف جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات نیو سریاب اور بجلی گھر تھانے میں درج ہیں۔