ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کو خوش کردیا

محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کو خوش کردیا
کیپشن: teachers
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) اساتذہ کی ترقیاں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے سینکڑوں اساتذہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی۔
  محکمہ سکول ایجوکیشن نے 150 اساتذہ کو گریڈ 19 میں ترقی دی ہے، ترقی پانے والے اساتذہ میں سکول سربراہان اور سبجیکٹ سپیشلسٹ شامل ہیں۔ 195 اساتذہ نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ترقیوں کیلئے درخواستیں جمع کروائی تھیں، تاہم صرف ایک سو پچاس اساتذہ کو ترقی مل سکی ہے۔

جبکہ سروس ریکارڈ بروقت مہیا نہ کرنے پر 45 اساتذہ کی ترقیاں روکی گئی ہیں۔ پرمووشن حاصل کرنے والوں میں لاہور کے 4 اساتذہ شامل ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer