ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ ریلویز کا  کراچی کیلئے بولان میل  چلانے کا فیصلہ ؛ عید سپیشل ٹرینوں کا اعلان نہیں کیا

محکمہ ریلویز کا  کراچی کیلئے بولان میل  چلانے کا فیصلہ ؛ عید سپیشل ٹرینوں کا اعلان نہیں کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محکمہ ریلویز  نے دو ہفتوں کے  بعد  کراچی کیلئے بولان میل  چلانے کا فیصلہ کیا ۔ 
ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث کل  ٹرین کی روانگی منسوخ  کردی ۔ محکمہ  ریلویز نے  اس سال ملک میں عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان نہیں  کیا ۔
ہر سال  عیدین  پر  اسپیشل ٹرین  چلانے کا اعلان 15 روز پہلے کیا  جاتا ہے۔عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان  تیل بحران کے باعث نہیں  ہوسکا ہے۔
 عید اسپیشل کا اعلان نہ ہونے  سے اندرون  ملک  عید منانے کیلئے جانے والے پریشان ہیں ۔