ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ محمد آصف نے وزارت ہوابازی کا چارج سنبھال لیا

خواجہ محمد آصف نے وزارت ہوابازی کا چارج سنبھال لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف : وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے وزارت ہوابازی کا چارج سنبھال لیا۔ 

وفاقی وزیر کی دفتر آمد پر وفاقی سیکرٹری سیف انجم سمیت اعلی افسران نے خیر مقدم کیا۔ 

 سیکرٹری ایوی ایشن سیف انجم نے وفاقی وزیر کو وزارت سے متعلقہ اہم امور اور جاری منصوبوں پر بریفنگ دی۔