ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : حکومت کی جانب سے سپرٹیکس مکمل طورپر ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 7، 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ تقریر کے مطابق کم ازکم ماہانہ تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ، سالانہ 32 سے 41لاکھ کمانے والوں پرٹیکس30 سے کم کرکے25 فیصد، سالانہ 22لاکھ سے 32 لاکھ کمانے والوں پر23 سے20 فیصد کردی گئی ۔ اس کے علاوہ سالانہ 56 لاکھ سے 70 لاکھ کمانے والوں پر ٹیکس35 سے کم کرکے32فیصد کردیا گیا۔   

حکومت نے 6 سلیب پر سپرٹیکس مکمل طورپر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

دوسری جانب تنخواہ دار طبقے پر عائد سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آمدنی کے 4 سلیب کے تنخواہ دارافراد کو ریلیف دینے کی تجویز پیش کی گئی۔