ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دکھ کی اس گھڑی میں بھارتی عوام کے ساتھ ہیں، پرائم منسٹر شہبازکاپلین کریش سانحہ پر پیغام

 Air India Plane Crash, City42, Prime Minister Shahbaz
کیپشن: پاکستان کے پرائم منسٹر نے ائیر انڈیا پلین کریش سانھہ پر انڈیا کے عوام کے ساتھ تعزیت کی ہے، غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور اس سانحہ کو انتہائی دلخراش قرار دیا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ایئر انڈیا  پلین کریش سانھہ میں انسانی جانوں کے بے پناہ زیاں پر گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک پر پوسٹ میں کہا ہے  یہ سانحہ انتہائی دلخراش ہے۔

حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار   کرتے ہوئے پرائم منسٹر شہباز نے لکھا متاثرہ خاندانوں کے لیے دعائیں اور ہمدردیاں  ،  ہم دکھ کی اس گھڑی میں بھارتی عوام کے ساتھ ہیں۔