ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا گجرات ائیر انڈیا پرواز حادثے پر دکھ کا اظہار 

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا گجرات ائیر انڈیا پرواز حادثے پر دکھ کا اظہار 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار  نے گجرات ائیر انڈیا پرواز حادثے پر دکھ کا اظہار  کیا 

اسحاق ڈار  نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا احمد آباد گجرات میں ایئر انڈیا کی پرواز کے حادثے پر غمزدہ ہیں, اس المناک سانحہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس ہوا, دکھ کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔