ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

 زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیسیٰ ترین :  کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت3.1  اور گہرائی 29 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلےکے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔