ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان ریلوے کا موہنجودڑو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کا موہنجودڑو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان ریلوے نے موہنجودڑوایکسپریس کوبحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کو 20 جولائی سے دوبارہ بحال کیا جا رہا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ موہن جودڑوایکسپریس 8اکانومی کوچزپرمشتمل ہوگی، موہن جودڑوایکسپریس براستہ دادوحبیب کوٹ چلے گی۔

حکام کے مطابق موہن جودڑوایکسپریس صبح 7بجے روہڑی اسٹیشن سے چلے گی جبکہ دوسری ٹرین صبح 8 بجے کوٹری سے چلے گی۔