ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹر وے آج پھر بند

موٹر وے آج پھر بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  موٹر وے  بند کردی گئی ۔
لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال تک دھند کی وجہ سے بند  کردی گئی ۔لاہوراسلام آبادموٹروےایم2دھندکےباعث بند کی گئی ۔موٹروے ایم 3  فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند ہوگئی ۔موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بندجبکہ موٹروے ایم 5 رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند ہے ۔

موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے ۔دھند میں لین کی خلاف ورزی  حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں ۔
شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں ۔