ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا. 

ذرائع کے مطابق کابینہ میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پرغورکیا جائے گا۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلےتوثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے ۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی نوعیت کے اہم فیصلے متوقع ہیں ۔ مختلف وزارتوں اورڈویژنزکی سمریاں منظوری کےلیے پیش کی جائیں گی ۔