ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر پختونخوا میں دھماکہ ، 3 افراد زخمی

خیبر پختونخوا میں دھماکہ ، 3 افراد زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل اتمانخیل علیزئی ڈاگ میں دھماکا ہو گیا جس کی وجہ سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔

 پولیس کے مطابق دھما کہ قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے  تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

 خیال رہے کہ 8 جنوری کو باجوڑ میں انسدادِ پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کے ٹرک کو دھماکے سے نشانہ بنایا گیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer