(ویب ڈیسک)قصورمیں مسافروین نالےمیں گرگئی،حادثےکےنتیجےمیں ڈرائیورجاں بحق اورپانچ مسافرزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق قصورمیں راؤخان والاکےقریب مسافروین نالےمیں گرگئی،حادثےمیں ڈرائیورموقع پرہی جاں بحق ہوگیاجبکہ پانچ مسافرزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش اورزخمیوں کوڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔حادثہ تیزرفتاری اورلاپروہی کی وجہ سےپیش آیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App