ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کی ایک بار پھر تنظیم سازی

پی ٹی آئی کی ایک بار پھر تنظیم سازی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقارگھمن) تحریک انصاف کینٹ ٹاؤن کی تنظیم سازی کےحوالےسےاجلاس ہوا،سینئررہنما تحریک انصاف ہمایوں اخترخان نے کہا  کہ مقامی سطح پرتنظیم سازی کرکےپارٹی کو مزید مضبوط کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صدر پی ٹی آئی والٹن کینٹ میجرریٹائر ضمیر،رہنما یوتھ حسین جان سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نےشرکت کی،سینئررہنما تحریک انصاف ہمایوں اخترخان کا کہناتھا کہ عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی منازل طے کر رہا ہے،ملکرملکی حالات بہترکریں گے،حسین جان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے مخلص کارکنوں کو تنظیم سازی میں شامل کیا جائیگا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer