ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

 وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ 

 ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11:45 پر ہوگا،اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

 واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں۔