ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے

 پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)  پنجاب پولیس میں تقرروتبادلوں کا بڑا ریلہ, 138افسران کے تقرروتبادلےکردیئےگئے،  آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  میاں عبدالرؤف کو ڈی ایس پی دنیاپور لودھراں، محمدراشدکو ڈی ایس پی پتوکی، خالداسلم کو ڈی ایس پی قصور، ناصررسول کو ڈی ایس پی ننکانہ صاحب، نسیم اختر کو ڈی ایس پی ٹریفک سیالکوٹ، قاسم امین کو ڈی ایس پی سٹی سیالکوٹ، رضاکارحسین کو ڈی ایس پی سمبڑیال، غضنفرعباس کو ڈی ایس پی چوبارہ لیہ تعینات کردیاگیا۔اس کے علاوہ حسن فاروق کو ڈی ایس پی صدر قصورسےسی پی او رپورٹ کرنےکاحکم دے دیا گیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق طارق محمودکو ڈی ایس پی سٹی شیخوپورہ، محمدثقلین کو ڈی ایس پی صفدر آباد شیخوپورہ، محمدیوسف کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اوکاڑہ، منزہ کرامت کو ڈی ایس پی رینالہ خورد، انعام الحق کو ڈی ایس پی عارف والا پاکپتن، سعادت علی کو ڈی ایس پی ممتازآباد ملتان، محمدسلیم کو ڈی ایس پی صدر خانیوال، ثنااللہ کو ڈی ایس پی کوٹ ادومظفر گڑھ، محمدسلیم کو ڈی ایس پی گوجرخان، ہمایوں افتخارکو ڈی ایس پی بہاولنگر،کاشف مسعودکوڈی ایس پی صدرمیانوالی، آصف رشیدکو ڈی ایس پی سٹی رحیم یارخان تعینات کردیاگیا۔  

اس کے علاوہ احسان الہیٰ کو ڈی ایس پی شکرگڑھ ، مدثراقبال کو ڈی ایس پی نوشہرہ ورکاں، عدنان احمدکو ڈی ایس پی صدرگجرات،غلام محمود کو ڈی ایس پی سرائے عالمگیر، ضیااللہ خان کو ڈی ایس پی پھالیہ، رضاحسنین کو ڈی ایس پی پسرور، ریحان رسول کو ڈی ایس پی صدرمظفرگڑھ ، سیداعجازحسین کوڈی ایس پی علی پورمظفرگڑھ، رمیزاحمدکو ڈی ایس پی نیوملتان،عامرعباس کو ڈی ایس پی صدرمنڈی بہاؤالدین، ثنااللہ کو ڈی ایس پی پیپلزکالونی گوجرانوالہ ،ساجدمحمودکو ڈی ایس پی صدرچکوال،اظہرحسین شاہ کو ڈی ایس پی نیوٹاؤن راولپنڈی تعینات کردیاگیا۔

انعم شیرکوایس ڈی پی او کینٹ راولپنڈی،زینب ایوب کو ایس ڈی پی او ٹیکسلاراولپنڈی،محمودممتازکوایس ڈی پی او کوٹلی ستیاں راولپنڈی تعینات کردیاگیا۔

Bilal Arshad

Content Writer