مرحوم سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل  

Aarshad sharif,mother,fall ill,addimited hospital
کیپشن: Arshad sharif,mother,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مرحوم سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرلیاگیا۔

ذرائع کے مطابق مرحوم سینئر جرنلسٹ ارشد شریف کی والدہ کی طبیعت خراب ہوگئی ، جس پر انہیں راولپنڈی عسکری ہسپتال میں ایڈمٹ کرلیا گیا،جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

 یاد رہے کہ کچھ روز قبل ارشد شریف کی والدہ بیٹے کے قتل کیس میں سپریم کورٹ پیش ہوئی تھیں جہاں انہوں نے سپریم کورٹ کو بیٹے کے قتل میں ملوث افراد کے نام دیئے تھے۔