ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مارگلہ ہلز کے متعدد ٹریلز بند

مارگلہ ہلز کے متعدد ٹریلز بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  مارگلہ ہلز کے متعدد ٹریلز 13 اگست کو بند رہیں گے۔

ٹریل 2، ٹریل 3، ٹریل 4 اور ٹریل 5 کل عوام کے لیے بند رہیں گے،سیدپور ولیج کے عقب میں واقع ٹریل بھی 13 اگست کو بند رہے گا۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے ٹریلز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام مذکورہ ٹریلز 13 اگست کو بند رہیں گے۔ٹریلز کی بندش کا اطلاق 13 اگست کو پورے دن ہوگا.