ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قابل ٹیکس آمدن نہ ہونے کے باوجود ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والوں کو بھی ریفنڈ ملیں گے

قابل ٹیکس آمدن نہ ہونے کے باوجود ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والوں کو بھی ریفنڈ ملیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمیر عظمت: سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمت پیشہ فائلرز کے لیے اچھی خبر،اب قابل ٹیکس آمدن نہ ہونے کے باوجود ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والے افراد کو بھی ترجیحی بنیادوں پر ریفنڈ ملیں گے۔

  ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ریفنڈز کی پراسیسنگ ترجیحی بنیادوں پر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اقدام ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ افراد کی حوصلہ افزائی کے لیے اٹھایا جائے گا۔