ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ

ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد روانہ ہوگیا ۔ 

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنش فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وفد کو الوداع کہا۔

  ایرانی وفد میں مجلس شوریٰ کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل تھے۔