ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دارالحکومت میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دیدی گئی

 دارالحکومت میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دیدی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دارالحکومت اسلام آباد میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے مطابق ایکسپریس وے پر لگنے والے روٹ کے علاوہ شہر بھر میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام دکانیں اور مارکیٹیں کاروباری سرگرمیاں جاری رکھ سکتی ہیں۔

عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں غیرملکی مہمانوں کی موجودگی کے باعث دکانیں اور مارکیٹیں بند رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی۔