آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحْق

Lightening accident, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سوراب شہر اور گردونواح میں موسلادار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ سوراب کے نواح میں تنک کے علاقے میں پیش آیا جہاں باغ میں بیٹھے تین نوجوان آسمانی بجلی کی زد میں آئے۔  

 دو نوجوان  موقع پر ہی مر گئے جبکہ ایک زخمی ہوگیاہے۔ زخمی نوجوان کو ڈی ایچ کیو سوراب منتقل کردیاگیاہے جبکہ مرنے والوں کی لاشیں بھی ہسپتال لے جائی گئی ہیں۔