ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ کا بڑا کریک ڈاؤن،8 سال سے مفرور 8 اشتہاری گرفتار

ڈولفن سکواڈ کا بڑا کریک ڈاؤن،8 سال سے مفرور 8 اشتہاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:شیخوپورہ، اوکاڑہ اور لاہور پولیس کو مطلوب 8 ملزمان کو ڈولفن سکواڈ نے گرفتار کر لیا۔

ملزمان گزشتہ 8 سال سے مختلف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات میں مفرور تھے۔

ڈولفن سکواڈ نے سٹاپ اینڈ سرچ کارروائی کے دوران لاہور کے مختلف علاقوں سے ملزمان کو حراست میں لیا۔

پولیس کے مطابق عدالتی مفرور ملزمان سہیل، سجاول، یاسین اور دیگر کو مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔