ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ

چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چاہت فتح علی خان بھی انڈہ گروپ میں شامل ہوگئے

لندن میں چاہت فتح علی  خان پر انڈوں سے حملہ کیا گیا ، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو لوگوں نے  چاہت علی خان کے سر پر انڈے  توڑ ڈالے ، یہ اس قدر اچانک ہوا کہ چاہت علی خان  سمجھ ہی نہ سکے ۔