ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہسپتالوں میں رین ایمرجنسی نافذ،عملے کوالرٹ کردیاگیا

ہسپتالوں میں رین ایمرجنسی نافذ،عملے کوالرٹ کردیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابراہیم رند: بارشوں کے باعث کراچی کے مختلف ہسپتالوں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔
 مختلف ہسپتالوں میں رین ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے وافر مقدار میں ادویات رکھ کر عملے کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ڈاکٹر علیزہ کاکہناہے کہنیو کراچی ہسپتال میں بھی تمام تر انتظامات مکمل ہیں ،ہسپتال کے اندر آنے والے مریضوں کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے،ہسپتال کے تمام شعبے مکمل فعال ہیں۔