بجلی چوری کیخلاف آپریشن: 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگالیاگیا

بجلی چوری کیخلاف آپریشن: 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگالیاگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سیکرٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہےکہ بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے دوران 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگالیاگیا ہے۔

 ٹوئٹر ( ایکس ) پر سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال  نے بجلی چوری سے متعلق  اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 8کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگالیا گیا ہے جب کہ بجلی چوری میں ملوث 194 افراد کو گرفتار کیاگیا ہے۔

سیکرٹری پاور نے بتایا کہ بجلی چوری پراب تک 35کروڑ 20لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں

Ansa Awais

Content Writer