ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چلاس: لینڈسلائیڈنگ سے 6 گاڑیاں دب گئیں، 2 گاڑیاں دریا میں جاگریں

 چلاس: لینڈسلائیڈنگ سے 6 گاڑیاں دب گئیں، 2 گاڑیاں دریا میں جاگریں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک  :چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 6 گاڑیاں دب گئیں۔

 واقعہ چلاس کے مقام  گندلو پر پیش آیا جہاں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 6 گاڑیاں دب گئیں جب کہ 2 گاڑیاں دریا میں جاگریں۔

ایم ایس ریجنل کے مطابق ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

  ریسکیو کی 3 گاڑیاں اور 7 اہلکارآپریشن میں مصروف ہیں۔