ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب میں ساڑھے 12 ہزار اسکول ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کا آغاز

 پنجاب میں ساڑھے 12 ہزار اسکول ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :  پنجاب میں ساڑھے 12 ہزار اسکول ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کے لیے درخواستیں 12 نومبر سے وصول کی جائیں گی۔

اس سے قبل بھرتیوں کا آغاز 10 نومبر سے کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم آن لائن ایپ میں ایس او پیز مکمل نہ ہونے کے باعث تاخیر ہوئی۔

ذرائع کے مطابق امیدوار کو فی اسکول درخواست کے ساتھ ایک ہزار روپے جمع کروانا ہوں گے۔

آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 21 نومبر مقرر کی گئی ہے۔