ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

exams
کیپشن: exams
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کا فزکس اور کمپیوٹر ہارڈ ویئر کا پریکٹیکل 19 نومبر کو ہوگا، عملی امتحان کیلئے باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا۔

لاہور بورڈ کے تحت فزکس اور کمپیوٹر ہارڈ ویئر کے پریکٹیکل کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لاہور بورڈ نے ملتوی ہونے والے عملی امتحان کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس سے قبل امتحان 9 نومبر کو ہونا تھاجسے ملتوی کر دیا گیا تھا، عملی امتحان اب  19 نومبر کو ہوگا۔ لاہور بورڈ کے تحت عملی امتحان دینے والے طلبہ کی تعداد 35 ہزار ہے۔