ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پریوم تشکرپھرپورانداز میں منانے کی حکمت عملی تیار

 وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پریوم تشکرپھرپورانداز میں منانے کی حکمت عملی تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راؤ دلشاد : وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پریوم تشکرپھرپورانداز میں منانے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مکار دشمن کیخلاف عظیم کامیابی پر آج رات 8:30 پر لبرٹی چوک پر یوم تشکرکی تقریب ہوگی،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک تقریب میں شرکت کریں گے۔

تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف،آرمی چیف جنرل عاصم منیرکوخراج تحسین پیش کیاجائیگا۔

پاک فضائیہ کو بھی خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

یوم تشکرکی تقریب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔